ریاست ہائے متحدہ کی 49 ویں نائب صدر From Wikipedia, the free encyclopedia
کاملا دیوی ہیرس (/ˈkɑːmələ/ ( سنیے) KAH-mə-lə[49] /ˈdeɪvɪ/ DAY-vee;[50] پیدائش 20 اکتوبر، 1964ء) ایک امریکی سیاست دان اور اٹارنی جو 49ویں اور موجودہ نائب صدر ریاستہائے متحدہ امریکا ہیں، یہ ریاست ہائے متحدہ کی پہلی خاتون نائب صدر، ریاست ہائے متحدہ کی تاریخ میں سب سے اعلیٰ عہدے تک پہنچنے والی خاتون منتخب عہدے دار اور پہلی افریقی امریکی اور پہلی ایشیائی امریکی نائب صدر ہیں۔
کاملا ہیرس | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Kamala Harris)[1] | |||||||
مناصب | |||||||
ضلعی نائب اٹارنی [2][3] | |||||||
برسر عہدہ 1990 – 1998 | |||||||
در | الامیدا کاؤنٹی، کیلیفورنیا | ||||||
سان فرانسسکو ضلعی اٹارنی [2][4][5] (27 ) | |||||||
برسر عہدہ 8 جنوری 2004 – 3 جنوری 2011 | |||||||
در | سان فرانسسکو ضلعی اٹارنی دفتر | ||||||
اٹارنی جنرل کیلی فورنیا [6] (32 ) | |||||||
برسر عہدہ 3 جنوری 2011 – 3 جنوری 2017 | |||||||
| |||||||
رکنِ امریکی ایوان بالا [7] | |||||||
رکنیت مدت 3 جنوری 2017 – 3 جنوری 2019 | |||||||
حلقہ انتخاب | کیلیفورنیا سینیٹ نشست (III) | ||||||
پارلیمانی مدت | 115ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس | ||||||
| |||||||
رکنِ امریکی ایوان بالا [7] | |||||||
رکنیت مدت 3 جنوری 2019 – 3 جنوری 2021 | |||||||
حلقہ انتخاب | کیلیفورنیا سینیٹ نشست (III) | ||||||
پارلیمانی مدت | 116ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس | ||||||
منتخب نائب صدر [8][9][10][11][12][13][14] | |||||||
برسر عہدہ 7 نومبر 2020 – 20 جنوری 2021 | |||||||
در | ریاستہائے متحدہ امریکا | ||||||
رکنِ امریکی ایوان بالا [15] | |||||||
رکنیت مدت 3 جنوری 2021 – 18 جنوری 2021 | |||||||
حلقہ انتخاب | کیلیفورنیا سینیٹ نشست (III) | ||||||
پارلیمانی مدت | 117ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس | ||||||
| |||||||
نائب صدر ریاستہائے متحدہ امریکا [8][9][10][11][12][16] (49 ) | |||||||
آغاز منصب 20 جنوری 2021 | |||||||
منتخب در | ریاست ہائے متحدہ صدراتی انتخابات، 2020ء | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Kamala Devi Harris)[1]، (انگریزی میں: Kamala Iyer Harris)[17] | ||||||
پیدائش | 20 اکتوبر 1964ء (60 سال)[18][19][17] آکلینڈ میڈیکل سینٹر [20][17]، اوکلینڈ، کیلیفورنیا [21][20] | ||||||
رہائش | لاس اینجلس [22] سان فرانسسکو [23] واشنگٹن ڈی سی [24] مانٹریال اوکلینڈ، کیلیفورنیا [23] | ||||||
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا [25] | ||||||
نسل | جنوبی ایشیائی امریکی [26]، امریکی افریقی [27][26][28]، جمیکائی امریکی [29][30]، تمل امریکی [29]، بھارتی امریکی [29][30] | ||||||
قد | |||||||
استعمال ہاتھ | دایاں [31] | ||||||
مذہب | اصطباغی کلیسیا [32] | ||||||
جماعت | ڈیموکریٹک پارٹی | ||||||
رکنیت | ایلفا کاپا ایلفا ، کانگریسنل بلیک کاکس [33] | ||||||
عارضہ | کووڈ-19 (26 اپریل 2022–)[34] | ||||||
شریک حیات | ڈوگلس اموف (22 اگست 2014–)[35] | ||||||
ساتھی | ولی براؤن، جونیئر (1994–1996)[36][37][38] | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
والد | ڈونلڈ جے ہیرس [39] | ||||||
والدہ | شیامالا گوپان [39] | ||||||
بہن/بھائی | مایا ہیرس [40] | ||||||
خاندان | کاملا ہیرس خاندان | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | حامعہ کیلیفورنیا، ہیسٹنگس کالج براۓ قانون (–1989)[2][41] جامعہ ہاورڈ (–1986)[2][42] ویسٹ ماؤنٹ ہائی اسکول (–1981) | ||||||
تخصص تعلیم | سیاسیات اور معاشیات | ||||||
تعلیمی اسناد | ڈاکٹر قانون ،بی اے | ||||||
پیشہ | سیاست دان [26]، وکیل [43]، پراسیکیوٹر [44]، مصنفہ | ||||||
مادری زبان | امریکی انگریزی ، انگریزی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [45][46]، امریکی انگریزی | ||||||
شعبۂ عمل | فوجداری قانون ، فوجداری کارروائی ، سیاست [47]، قانون [47] | ||||||
نوکریاں | سان فرانسسکو ضلعی اٹارنی دفتر ، سان فرانسسکو ضلعی اٹارنی دفتر ، کیلیفورنیا محکمہ انصاف | ||||||
کارہائے نمایاں | ہمارے پاس جو سچائیاں ہیں (کتاب) | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ، باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
IMDB پر صفحہ | |||||||
درستی - ترمیم |
ڈیموکریٹک پارٹی کی ایک رکن، اس نے 2017ء سے 2021ء تک کیلیفورنیا میں ریاستہائے متحدہ کی رکن ایوان بالا کی حیثیت سے اور 2011ء سے 2017ء تک کیلیفورنیا کی اٹارنی جنرل کی حیثیت سے خدمات سر انجام دیں۔جنوری 2021ء میں صدر جو بائیڈن کے ہمراہ ہیرس 2020ء کے انتخابات میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر مائک پینس کو شکست دے کر افتتاحی رسمی تقریب کے موقع پر نائب صدر بن گئیں۔
اوکلینڈ، کیلیفورنیا میں پیدا ہوئی، ہیرس نے جامعہ ہارورڈ اور جامعہ کیلیفورنیا، ہیسٹنگز کالج برائے قانون سے گریجویشن کیا۔ انھوں ںے اپنی معاشی زندگی کا آغاز الامیدا کاؤنٹی، کیلیفورنیا کے ضلعی اٹارنی دفتر سے کی۔ اس سے پہلے وہ بطور ٹرینی سان فرانسسکو ضلعی اٹارنی کے دفتر میں بھرتی ہوئیں تھیں اور پھر سٹی اٹارنی سان فرانسسکو میں۔ 2003ء میں، وہ سان فرانسسکو کی ضلعی وکیل منتخب ہوئیں اس کے بعد 2010ء میں پہلی بار اور 2014ء میں کیلیفورنیا کی اٹارنی جنرل منتخب ہوئیں۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.