کنعانی زبانیں
From Wikipedia, the free encyclopedia
کنعانی زبانیں سامی زبانوں کی ذیلی خاندان کا نام ہے۔ کنعانی زبانیں کنعان کے قدیم لوگ بولتے ہیں جن میں کنعانی، اسرائیلی اور فونیقی شامل ہیں ۔
اجمالی معلومات کنعانی زبانیں, (انگریزی: Canaanite Languages) ...
کنعانی زبانیں | ||
---|---|---|
(انگریزی: Canaanite Languages) | ||
مستعمل | سرزمین شام | |
کل متتکلمین | — | |
خاندان_زبان | افریقی ایشیائی
| |
نظام کتابت | کنعانی رسمِ خط ، میخیرسمِ خط | |
رموزِ زبان | ||
آئیسو 639-1 | None | |
آئیسو 639-2 | – | |
آئیسو 639-3 | – | |
یادآوری: اس صفحے پر یکرمز میں IPA کی صوتی علامات استعمال ہوسکتی ہیں۔ |
بند کریں