ضلع کنور
From Wikipedia, the free encyclopedia
ضلع کنّور بھارت کی ریاست کیرلا کے کے 14 اضلاع میں سے ایک ضلع ہے۔ کنّور شہر اس کا دار الحکومت ہے۔ یہ کیرلا کے شمال میں ملابار علاقے میں واقع ہے۔ ضلع کے ساحلی، مغربی اور جنوبی علاقوں میں شمالی کیرلائی ثقافت ہے جبکہ مشرقی علاقوں عموماً میں جنوبی کیرلائی ثقافت پائی جاتی ہے۔ یہ فرق زبان، رسم و رواج وغیرہ میں واضح ہوتا ہے۔ کنّور پہلے کنّانور کے نام بھی جانا جاتا تھا۔
اجمالی معلومات Kannur District, ملک ...
Kannur District | |
---|---|
ضلع | |
پئیامبلام ساحل سے غروبِ آفتاب کا منظر | |
ملک | بھارت |
ریاست | کیرلا |
صدرِ دفتر | کنّور |
حکومت | |
• قسم | ضلع انتظامیہ |
• مجلس | ضلع پنچایت |
• ناظم ضلع | میر محمد علی |
• ضلع پولیس چیف | جی شوا وکرم |
• صدرِ پنچایت | کے وی سمیش |
رقبہ | |
• کل | 2,966 کلومیٹر2 (1,145 میل مربع) |
آبادی (2011ء) | |
• کل | 25,25,637[1] |
• کثافت | 852/کلومیٹر2 (2,210/میل مربع) |
• مرد | 11,84,012 |
• عورت | 13,41,625 |
زبانیں | |
• دفتری | ملیالم، انگریزی |
منطقۂ وقت | IST (UTC+5:30) |
آیزو 3166 رمز | آیزو 3166-2:IN |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | KL-13,KL-58,KL-59 |
جنسی تناسب | 1133 [1] ♂/♀ |
خواندگی | 95.41%[1] |
ویب سائٹ | www |
بند کریں