کیمیادانFrom Wikipedia, the free encyclopedia کیمیا دان ان افراد کو کہا جاتا ہے جو سائنس کی شاخ کیمیا کے متعلق وافر علم رکھتے ہیں اور اس شعبے کے ماہر ہوتے ہیں۔ کیمیا دان مختلف سائنسی تجربات کے ذریعے سائنسی نظریات تخلیق کرتے اور بیشتر ایجادات کرتے ہیں۔
کیمیا دان ان افراد کو کہا جاتا ہے جو سائنس کی شاخ کیمیا کے متعلق وافر علم رکھتے ہیں اور اس شعبے کے ماہر ہوتے ہیں۔ کیمیا دان مختلف سائنسی تجربات کے ذریعے سائنسی نظریات تخلیق کرتے اور بیشتر ایجادات کرتے ہیں۔