From Wikipedia, the free encyclopedia
گریمی ایوارڈز (انگریزی: Grammy Awards) ریاستہائے متحدہ کی موسیقی کی صنعت میں کامیابی کو تسلیم کرنے کے لیے ریکارڈنگ اکیڈمی کی طرف سے پیش کیا جانے والا ایک ایوارڈ ہے۔ ٹرافی میں ایک سنہری گراموفون کی شکل میں ہے۔
موجودہ: 64ویں سالانہ گریمی ایوارڈز | |
عطا برائے | موسیقی کی صنعت میں شاندار کامیابیاں |
---|---|
ملک | ریاستہائے متحدہ |
میزبان | ریکارڈنگ اکیڈمی |
ویب سائٹ | grammy |
ٹیلی ویژن/ریڈیو کوریج | |
نیٹ ورک | این بی سی (1959–1970) امریکی نشریاتی ادارہ (1971–1972) سی بی ایس (1973–تاحال) |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.