یارکشائر

From Wikipedia, the free encyclopedia

برطانیہ کے دار الحکومت لندن سے دوسو میل دور شمال کی جانب یارکشائر کا علاقہ اپنے قدرتی حسن، آبشاروں، جھیلوں سرسبز پہاڑوں، جنگلات اور دریائوں کی وجہ سے دنیا بھر کے سیاحوں کو اپی جانب متوجہ کرتا ہے۔ یارکشائر برطانیہ کی سب سے بڑی کائونٹی ہے۔ جس میں پچاس لاکھ افراد رہتے ہیں یارکشائر میں لیڈز، شفیلڈ، یارک اور بریڈفورڈ کے شہر اہم مقام رکھتے ہیں۔ یارک جو یارکشائر کائونٹی کا ایک شہر ہے ماضی میں رومن حکمرانوں کا دور دیکھ چکا ہے۔ جب برطانیہ پررومیوں نے قبضہ کیا تو انھوں نے لندن کی بجائے یارک کو دار الحکومت کے لیے منتخب کیا۔ یارک کے رارلحکومت بنتے ہی قرب و جوار کے قصبوں اور شہروں نے خوب ترقی کی۔

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.