یونانی راسخ الاعتقاد بطریق برائے یروشلم یا مشرقی راسخ الاعتقاد بطریق برائے یروشلم، سرکاری طور پر بطریق برائے یروشلم جو یونانی راسخ الاعتقاد کلیسیا برائے یروشلم کا ایک سربراہ اسقف ہوتا ہے۔ مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا میں کُل نو بطریقوں میں سے اس کا چوتھا درجہ ہوتا ہے۔ سنہ 2005ء سے تھیوفلوس سوم اس منصب پر براج مان ہیں۔

اجمالی معلومات بطریق برائے یروشلم, راسخ الاعتقاد ...
بطریق برائے یروشلم
اسقف تعلقہ
راسخ الاعتقاد
Thumb
Thumb
عہدہ سنبھالا:
بطریق تھیوفلوس سوم
عنوانان کی کثیر خدائی برکت
کیتھیڈرلگرجا گھر قیامت
پہلا عہدہ دارچھوٹا یعقوب
قیام33ء[1]
ویب سائٹjerusalem-patriarchate.info
بند کریں

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.