سلسلہ کوہ شوماوا
From Wikipedia, the free encyclopedia
سلسلہ کوہ شوماوا (چیکی زبان میں:Šumava) چیک جمہوریہ کا پہاڑی سلسلہ ہے جو چیک جمہوریہ، جرمنی اور آسٹریا کے سرحدی علاقوں میں واقع ہے۔ Großer Arber یا Velký Javor سلسلہ کوہ شوماوا کی سب سے اونچی چوٹی ہے جو جرمنی میں واقع ہے۔ اس سلسلے سے جیک کا سب سے بڑا دریا ولٹاوا نکلتا ہے۔ سلسلہ کوہ شوماوا یورپ کے قدیم ترین پہاڑی سلسلوں میں سے ایک ہے۔ ہہ سلسلہ کوہ ارضیاتی نقطۂ نظر سے سنگ خارا (گرینائیٹ)، گنیس، چونے کے پتھر پر مشتمل ہے۔
- "صفحہ سلسلہ کوہ شوماوا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2024ء line feed character في
|accessdate=
على وضع 15 (معاونت); تحقق من التاريخ في:|access-date=
(معاونت)
اجمالی معلومات سلسلہ کوہ شوماوا, انتظامی تقسیم ...
سلسلہ کوہ شوماوا | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | آسٹریا چیک جمہوریہ جرمنی [1] |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔49°00′N 13°30′E |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 3064683، اور2946941 |
درستی - ترمیم |
بند کریں