چنگیز اعتماتوف
From Wikipedia, the free encyclopedia
چنگیز اعتماتوف ((کرغیز: Чыңгыз Айтматов) روسی: Чинги́з Тореку́лович Айтма́тов ) (پیدائش: 12 دسمبر، 1928ء - وفات: 10 جون، 2008ء) سوویت اور کرغیزستان کے نامور مصنف، مترجم، سیاستدان، سفارت کار اور کرغیز و روسی ادب کی مشہور شخصیت تھے جو اپنے ناول "جمیلہ" کی وجہ سے مشہور و معروف ہیں۔[15]
اجمالی معلومات چنگیز اعتماتوف, (کرغیز میں: Чыңгыз Төрөкулович Айтматов) ...
چنگیز اعتماتوف | |
---|---|
(کرغیز میں: Чыңгыз Төрөкулович Айтматов) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 12 دسمبر 1928ء [1][2][3][4][5][6][7] |
وفات | 10 جون 2008ء (80 سال)[8][9][1][2][3][4][5] نورنبرگ [10] |
وجہ وفات | نمونیا [11]، گردے فیل |
طرز وفات | طبعی موت [11] |
شہریت | سوویت اتحاد کرغیزستان |
جماعت | اشتمالی جماعت سوویت اتحاد |
رکن | سوویت انجمن مصنفین [12] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | گورکی انسٹی ٹیوٹ برائے عالمی ادب |
پیشہ | سیاست دان [12]، سفارت کار ، صحافی [12]، مترجم ، ناول نگار [12]، منظر نویس ، سائنس فکشن مصنف ، مصنف ، نثر نگار |
مادری زبان | کرغیز زبان |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [13]، روسی [13][12][14]، کرغیز زبان [13][12] |
اعزازات | |
آرڈر آف فرینڈشپ (1998) اعزاز اکتوبر انقلاب (1988) آرڈر آف فرینڈشپ آف پیپلز (1984) ہیرو آف سوشلسٹ لیبر (1978) آرڈر آف لینن (1971) لینن پرائز (1963) آرڈر آف دی ریڈ بینر آف لیبر (1962) | |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
بند کریں