کرغیز زبان
From Wikipedia, the free encyclopedia
کرغیز زبان (Kyrgyz language) (تلفظ /kɪərˈɡiːz/(مقامی طور پرкыргызча/قىرعىزچه, kyrgyzcha, تلفظ [qɯɾʁɯztʃɑ] یا кыргыз тили/قىرعىز تيلى, kyrgyz tili) ایک ترک زبان ہے جو کرغیزستان کے چالییس لاکھ افراد، اس کے علاوہ یہ زبان چین، افغانستان، قازقستان، تاجکستان، ترکی، ازبکستان، پاکستان اور روس میں بھی بولی جاتی ہے۔
اجمالی معلومات کرغیز, تلفظ ...
کرغیز | |
---|---|
Кyrgyz кыргызча/قىرگىچه kırgızça кыргыз тили/قىرگىز تيلى kırgız tili | |
تلفظ | بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ: [qɯɾʁɯztʃɑ], بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ: [qɯɾʁɯz tili] |
علاقہ | کرغیزستان، افغانستان، سنکیانگ (چین)، تاجکستان، روس، پاکستان |
مقامی متکلمین | 4.3 ملین (2009 مردم شماری)e18 |
ترک زبانیں
| |
کرغیز حروف تہجی (سیریلیک رسمِ خط، فارسی-عربی رسم الخط، سابقہ لاطینی رسم الخط، کرغیز بریل) | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | کرغیزستان |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | ky |
آیزو 639-2 | kir |
آیزو 639-3 | kir |
گلوٹولاگ | kirg1245 [1] |
کرہ لسانی | 44-AAB-cd |
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
بند کریں