آذربائیجانی زبان
From Wikipedia, the free encyclopedia
آذَربائیجانی ((آذربائیجانی: Azərbaycan dili)) جسے آذَری تُرْکی ((آذربائیجانی: azəri türk dili)) [3][4][5] ایک ترکی زبان ہے جسے بنیادی طور پر آذری جو جنوبی قفقاز اور ایرانی آذربائیجان میں آباد ہیں۔ یہ آذربائیجان، داغستان (روس کا وفاقی موضوع) کی دفتری زبان ہے تاہم ایرانی آذربائیجان میں اسے کوئی رسمی حیثیت حاصل نہیں جہاں آذریوں کی اکثریت رہتی ہے۔
اجمالی معلومات آذَربائیجانی, تلفظ ...
آذَربائیجانی | |
---|---|
Azərbaycan dili, آذربایجان دیلی، Азәрбајҹан дили[lower-alpha 1] | |
تلفظ | [ɑzærbɑjˈd͡ʒɑn diˈli] |
مقامی | |
علاقہ | آذربائیجان (تاریخی آذربایجان)، قفقاز |
نسلیت | آذری |
مقامی متکلمین | 26 ملین (2007)e18 |
| |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | آذربائیجان روس |
منظم از | آذربائیجان قومی اکادمی برائے علوم |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | az |
آیزو 639-2 | aze |
آیزو 639-3 | aze – مشمولہ رمزانفرادی رموز: azj – شمالی آذربائیجانی azb – جنوبی آذربائیجانی slq – سالچُق qxq – قاشقائی |
گلوٹولاگ | azer1255 شمالی آذری–سالچُق[1]sout2696 جنوبی آذری–قاشقائی[2] |
Location of Azerbaijani speakers in جنوبی قفقاز regions where Azerbaijani is the language of the majority regions where Azerbaijani is the language of a significant minority | |
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
بند کریں