اباظہ زبان
From Wikipedia, the free encyclopedia
اباظہ زبان (Abaza language) (اباظہ زبان: Абаза Бызшва, Abaza Byzšwa; (أدیغیہ: Абазэбзэ)) قفقاز کی ایک زبان ہے جسے ادیگی قوم روس اور کراچائے-چرکیسیا میں استعمال کرتی ہے۔
اجمالی معلومات اباظہ Abaza, مقامی ...
اباظہ Abaza | |
---|---|
Абаза Бызшва, Abaza Byzšwa | |
مقامی | روس، ترکی |
علاقہ | کراچائے-چرکیسیا |
نسلیت | اباظی |
مقامی متکلمین | (48,000 cited 1995–2010)e18 |
شمال مغربی قفقازی
| |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | کراچائے-چرکیسیا (روس) |
زبان رموز | |
آیزو 639-3 | abq |
گلوٹولاگ | abaz1241 [1] |
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
بند کریں