اقوام متحدہ ترقیاتی پروگرام
From Wikipedia, the free encyclopedia
اقوام متحدہ کا ترقیاتی پروگرام (انگریزی: United Nations Development Programme) اقوام متحدہ کا عالمی ترقیاتی نیٹ ورک ہے۔ یہ تبدیلی کی حمایت کرتا ہے اور لوگوں کو اپنے لیے بہتر زندگی کی تعمیر میں مدد کے لیے علم، تجربے اور وسائل سے ممالک کو جوڑتا ہے۔ یہ ترقی پزیر ممالک کو ماہر مشورے، تربیت اور تعاون فراہم کرتا ہے، جس میں کم سے کم ترقی یافتہ ممالک کی امداد پر بڑھتی زور دیا جاتا ہے۔ اس سے اقوام عالم میں تکنیکی اور سرمایہ کاری کے تعاون کو فروغ ملتا ہے۔
اجمالی معلومات اقوام متحدہ ترقیاتی پروگرام, مخفف ...
اقوام متحدہ ترقیاتی پروگرام | |
---|---|
مخفف | UNDP |
صدر دفتر | نیو یارک شہر (International territory) |
تاریخ تاسیس | 22 November 1965 |
قسم | Programme |
تنظیمی زبان | انگریزی ہسپانوی روسی فرانسیسی چینی زبان عربی |
Head | Achim Steiner[1] (Administrator) |
جدی تنظیم | اقوام متحدہ اقتصادی اور سماجی کونسل[2] |
باضابطہ ویب سائٹ | www.undp.org |
درستی - ترمیم |
بند کریں