امریکن ایئر لائنز
From Wikipedia, the free encyclopedia
امریکن ایئر لائنز (انگریزی:American Airlines ) امریکا کی ہوائی کمپنی ہے ۔[6] امریکن ایئر لائنز کا مرکزی دفتر امریکا کے ائیر پورٹ ڈیلاس/فورٹ ورتھ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر واقع ہے۔[7]
اجمالی معلومات امریکن ایئر لائنز, تاریخ آغاز ...
امریکن ایئر لائنز | ||||
---|---|---|---|---|
| ||||
تاریخ آغاز | 15 اپریل 1926[1]، 25 جون 1936[2] | |||
اسٹاک ایسکچینج | نیزڈیک (AAL) | |||
ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا [3][4][5] | |||
ہب | ڈیلاس/فورٹ ورتھ بین اقوامی ہواغي اڈا ، اوہیئر بین الاقوامی ہوائی اڈا ، میامی انٹرنیشنل ایئرپورٹ ، جان ایف کینیڈی بین الاقوامی ہوائی اڈا ، لاس اینجلس انٹرنیشنل ہوائی اڈا ، شارلوٹ ڈگلس بین الاقوامی ہوائی اڈا ، فلاڈیلفیا انٹرنیشنل ایئرپورٹ ، رونالڈ ریگن واشنگٹن نیشنل ہوائی اڈا ، فینکس اسکائی ہاربر انٹرنیشنل ہوائی اڈا ، لاگوارڈیا ہوائی اڈا | |||
طیارے | بوئنگ 737 ، بوئنگ 777 ، 787 ڈریم لائنر ، مکڈونل ڈوگلاس ای مڈی-80 ، فوکر 100 ، ڈی سی-2 ، ڈگلس ڈی سی-3 | |||
حادثات | امریکی ایئرلائنز پرواز 77 | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ[4] | |||
درستی - ترمیم |
بند کریں