انقلاب ایران
From Wikipedia, the free encyclopedia
انقلابِ ایران یا انقلاب اسلامی ایران کی اصطلاح 1979ء میں ایران میں آنے والے اسلامی انقلاب کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔
اس انقلاب کی قیادت ایرانی رہنما آیت اللہ خمینی نے کی۔ انقلاب سے ایران میں محمد رضا شاہ پہلوی کی بادشاہت کا خاتمہ ہوا اسلامی جمہوریہ ایران وجود میں آیا۔ جس کے پہلے رہبر معظم (سپریم لیڈر) آیت اللہ خمینی بنے۔ اسلامی انقلاب دنیا بھر میں ایک ایسا نظام ایجاد کرنے کی کوشش میں ہے جس کی بنیادمذہب پر ہے [1]
ویکی ذخائر پر انقلاب ایران سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
اجمالی معلومات Iranian Revolution, تاریخ ...
Iranian Revolution | |||
---|---|---|---|
بسلسلہ the constitutionalization attempts in Iran and the سرد جنگ | |||
Mass demonstrations at College Bridge, تہران | |||
تاریخ | 7 January 1978 – 11 February 1979 (لوا خطا ماڈیول:Age میں 521 سطر پر: attempt to concatenate local 'last' (a nil value)۔) | ||
مقام | |||
وجہ |
| ||
مقاصد | Overthrow of the پہلوی خاندان | ||
طریقہ کار |
| ||
اختتام |
| ||
تنازع میں شریک جماعتیں | |||
| |||
مرکزی رہنما | |||
| |||
متاثرین | |||
see Casualties of the Iranian Revolution | |||
|
بند کریں