اوپیک
From Wikipedia, the free encyclopedia
اوپیک یا تنظیمِ ممالکِ برآمد کنندہ نفط (Organization of the Petroleum Exporting Countries - OPEC) پٹرول برامد کرنے والے ملکوں کی ایک عالمی تنظیم ہے۔ اس میں الجیریا (الجزائر) ، انگولا ، انڈونیشیا ، ایران ، عراق ، کویت ، لیبیا ، نائجیریا ، قطر ، سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اور وینیزویلا شامل ہیں۔ اوپیک کا بنیادی مقصد تیل کی عالمی منڈی میں قیمت کو متوازن کرنا اور مناسب مقدار تک بڑھانا شامل ہے۔ ستر کی دہائی میں تیل کی عالمی منڈی میں اوپیک نے بڑی طاقت حاصل کر لی مگر اسی کی دہائی میں یہ طاقت کم ہو گئی اور اوپیک ایک کمزور ادارہ رہ گیا۔ اس کا مرکزی دفتر آسٹریا کے شہر ویانا میں ہے اگرچہ آسٹریا اس کا رکن نہیں ہے۔
اجمالی معلومات اوپیک {{{2}}}, صدر دفتر ...
اوپیک {{{2}}} | |
---|---|
صدر دفتر | ویانا ، آسٹریا |
انگریزی[1] | |
مقسم | تجارتی گروہ |
Leaders | |
• سیکرٹری جنرل | عبد اللہ سلیم البدری (از جنوری 1، 2007) |
قیام | |
• قانون | ستمبر 10–14 ، 1960 اطلاق جنوری 1961 |
رقبہ | |
• کل | 11,854,977 کلومیٹر2 (4,577,232 مربع میل) |
آبادی | |
• تخمینہ | 372,368,429 |
• کثافت | 31.16/کلو میٹر2 (80.7/مربع میل) |
کرنسی | اندراج بطور امریکی ڈالر فی بیرل |
ویب سائٹ http://www.opec.org/ |
بند کریں
اس تنظیم کو ’نفت فروش ممالک کا مافیا‘ بھی سمجھی جاتی ہے۔