بلغاریہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
بلغارستان یا بلغاریہ (سرکاری نام: جمہوریہ بلغاریہ) جنوب مشرقی یورپ کا ایک ملک ہے۔ اس کی سرحدیں شمال میں رومانیہ مغرب میں سربیا، مقدونیہ اورجنوب میں یونان اور ترکی سے ملتی ہیں۔
اجمالی معلومات بلغاریہ, زمین و آبادی ...
بلغاریہ | |
---|---|
پرچم | نشان |
شعار(انگریزی میں: A discovery to share) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 42°45′N 25°30′E [1] |
بلند مقام | |
پست مقام | |
رقبہ | |
دارالحکومت | صوفیہ |
سرکاری زبان | بلغاری زبان [2] |
آبادی | |
حکمران | |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 13 جولائی 1878 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | |
شرح بے روزگاری | |
دیگر اعداد و شمار | |
کرنسی | بلغاریائی لیو |
قومی علامت | ببر [3] |
منطقۂ وقت | 00 (معیاری وقت ) |
ٹریفک سمت | دائیں [4] |
ڈومین نیم | bg. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آیزو 3166-1 الفا-2 | BG |
بین الاقوامی فون کوڈ | +359 |
درستی - ترمیم |
بند کریں