جزیرہ ملک
From Wikipedia, the free encyclopedia
جزیرہ ملک (Island country) ایک ایسے ملک ہوتا ہے جس کی بنیادی سر زمین ایک یا زائد جزائر کے حصوں پر مشتمل ہے۔ 2011ء کے مطابق اقوام متحدہ کے 193 رکن ممالک میں سے 46 (تقریبا 24٪) جزیرہ ممالک ہیں۔[1]
مزید دیکھیں: فہرست جزیرہ ممالک