جولیان سکونگر
From Wikipedia, the free encyclopedia
جولیان سکونگر ایک امریکی طبیعیات دان اورنوبل انعام برائے طبیعیات جیتنے والے طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے یہ انعام 1965 میں ایک امریکی سائنس دان رچرڈ فلپ فے مین اور جاپانی سائنس دان سن اٹیرو ٹومو ناگا کے ساتھ مشترکہ جیتا جس کی وجہ کوانٹم الیکٹر و ڈائینمکس سے جڑے ان کے کام تھے ۔
اجمالی معلومات جولیان سکونگر, (انگریزی میں: Julian Seymour Schwinger) ...
بند کریں