سن جونگ (شہنشاہ کوریا)
کوریائی سلطنت کا دوسرا شہنشاہ۔ / From Wikipedia, the free encyclopedia
سن جونگ (انگریزی: Sunjong) (ہنگل: 순종; 25 مارچ 1874 – 24 اپریل 1926),[1][2] کوریا کا آخری فرماں روا تھا۔ اس نے 1907ء سے 1910ء تک کوریا کے دوسرے اور آخری شہنشاہ کے طور پر حکومت کی۔
اجمالی معلومات صاحب جلال, سن جونگ (شہنشاہ کوریا) ...
صاحب جلال | ||||
---|---|---|---|---|
| ||||
(کوریائی میں: 이척) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 25 مارچ 1874ء | |||
وفات | 25 اپریل 1926ء (52 سال) | |||
وجہ وفات | مرض | |||
شہریت | جوسان (–1897) کوریائی سلطنت (1897–) | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | شہنشاہ | |||
پیشہ ورانہ زبان | کوریائی زبان | |||
درستی - ترمیم |
بند کریں