فوژو
From Wikipedia, the free encyclopedia
فوژو یا فوجو (Fuzhou) (چینی: 福州; پینین: Fúzhōu، [fǔtʂóʊ]) عوامی جمہوریہ چین کے صوبہ فوجیان کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ اس کی آبادی 2010 کی مردم شماری کے مطابق 7،115،370 باشندوں پر مشتمل ہے۔
اجمالی معلومات 福州, ملک ...
福州 | |
---|---|
پریفیکچر سطح شہر | |
福州市 | |
فوژو شہر کا فوجیان میں مقام | |
ملک | عوامی جمہوریہ چین |
صوبہ | فوجیان |
تقسیمات - پریفیکچر سطح | 5 اضلاع, 6 کاؤنٹیاں, & 2 کاؤنٹی سطح شہر |
حکومت | |
• سی پی سی سیکرٹری | یانگ یو |
• میئر | یانگ ییمن |
رقبہ | |
• پریفیکچر سطح شہر | 12,177 کلومیٹر2 (4,702 میل مربع) |
• آبی | 4,634 کلومیٹر2 (1,790 میل مربع) |
آبادی (2011)[1] | |
• پریفیکچر سطح شہر | 7,200,000 |
• شہری | 4,468,076 |
• دیہی | 2,707,294 |
منطقۂ وقت | چین معیاری وقت (UTC+8) |
رمزِ ڈاک | 350000 |
ٹیلی فون کوڈ | 591 |
خام ملکی پیداوار | 2011[1] |
- کل | CNY 373.478 بلین USD 59.22 بلین |
- فی کس | CNY 52,144 USD 8,268 |
- اضافہ | 13.0% |
لائسنس پلیٹ سابقے | 闽A |
مقامی لحجے | فوژو لحجہ |
ویب سائٹ | Fuzhou.gov.cn |
بند کریں