قبرصی ترکی
From Wikipedia, the free encyclopedia
قبرصی ترکی (انگریزی: Cypriot Turkish) (ترکی زبان: Kıbrıs Türkçesi) ترکی زبان کا ایک لہجہ ہے جسے قبرص میں ترک قبرصی بولتے ہیں۔
اجمالی معلومات قبرصی ترکی, مقامی ...
قبرصی ترکی | |
---|---|
Cypriot Turkish Kıbrıs Türkçesi | |
مقامی | ترک جمہوریہ شمالی قبرص، قبرص |
مقامی متکلمین | 177,000 قبرص میں ترکی کی تمام اقسام (1995) |
ترک زبانیں
| |
رسمی تحریری نہیں (قبرصی لوگ ترکی زبان میں تحریر کرتے ہیں) | |
رسمی حیثیت | |
منظم از | غیر منظم (ترکی زبان تعلیم، نشریات اور قانونی معاملات میں استعمال کیا جاتا ہے) |
زبان رموز | |
آیزو 639-3 | – |
گلوٹولاگ | cypr1251 [1] |
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
بند کریں