محبوب الحق
From Wikipedia, the free encyclopedia
محبوب الحق ایک پاکستانی نظریہ باز، ماہر اقتصادیات ، سیاست دان اور بین الاقوامی ترقیاتی نظریہ کے حامل تھے۔ وہ 10 اپریل 1985ء سے 28 جنوری 1988ء تک پاکستان کے وزیر خزانہ رہے۔[4]
اجمالی معلومات محبوب الحق, معلومات شخصیت ...
محبوب الحق | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 22 فروری 1934ء [1][2] گورداسپور | ||||||
وفات | 16 جولائی 1998ء (64 سال)[1] نیویارک شہر | ||||||
شہریت | پاکستان برطانوی ہند | ||||||
رکن | پاکستان اكيڈ مى ﺁف سائنسز | ||||||
مناصب | |||||||
وزیر خزانہ پاکستان | |||||||
برسر عہدہ 10 اپریل 1985 – 28 جنوری 1988 | |||||||
| |||||||
وزیر خزانہ پاکستان | |||||||
برسر عہدہ 9 جون 1988 – 1 دسمبر 1988 | |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور جامعہ پنجاب (1954–) کنگز (1958–) ییل یونیورسٹی | ||||||
تخصص تعلیم | معاشیات | ||||||
تعلیمی اسناد | بیچلر آف اکنامکس ، وبی اے ،پی ایچ ڈی | ||||||
پیشہ | ماہر معاشیات ، سرمایہ کار ، بینکار ، سیاست دان | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [3]، اردو | ||||||
اعزازات | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں