نجیب میقاتی
لبنانی تاجر اور سیاست دان / From Wikipedia, the free encyclopedia
نجیب عزمی میقاتی (عربی: نجيب عزمي ميقاتي; پیدائش 24 نومبر 1955) ایک لبنانی سیاست دان اور تاجر ہیں، وہ لبنان کے تین بار وزیر اعظم ہیں جن کی موجودہ مدت ستمبر 2021ء میں شروع ہوئی تھی۔
اجمالی معلومات نجیب میقاتی, (عربی میں: نجيب ميقاتي) ...
نجیب میقاتی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: نجيب ميقاتي) | |||||||
مناصب | |||||||
وزیر اعظم لبنان | |||||||
برسر عہدہ 15 اپریل 2005 – 19 جولائی 2005 | |||||||
| |||||||
وزیر اعظم لبنان | |||||||
برسر عہدہ 13 جون 2011 – 15 فروری 2014 | |||||||
| |||||||
وزیر اعظم لبنان [1] | |||||||
آغاز منصب 10 ستمبر 2021 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (عربی میں: محمد نجيب عزمي ميقاتي) | ||||||
پیدائش | 24 نومبر 1955ء (69 سال)[2] طرابلس الشام | ||||||
شہریت | لبنان | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | امریکن یونیورسٹی بیروت | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، کارجو | ||||||
کل دولت | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں