ولندیزی زبان
مغربی جرمانی زبان جو نیدر لینڈ اور بیلجیئم میں بولی جاتے ہے / From Wikipedia, the free encyclopedia
ولندیزی زبان ((ڈچ: Nederlands) ) نیدرلینڈز اور بیلجیئم کے شمالی حصے فلینڈرس میں زیادہ تر بولی جاتی ہے۔ اس کا تعلق مغربی جرمن زبانوں کے خاندان سے ہے۔