ویٹیکن سٹی
From Wikipedia, the free encyclopedia
ویٹیکن سٹی اٹلی کے شہر روم میں واقعہ ایک خود مختار ریاست ہے۔ ریاست تقریبا چاروں طرف سے دیواروں سے گھری ہوئی ہے جس کا کل رقبہ 44 ہیکٹر ہے اور یہ دنیا کی آبادی اور رقبے کے لحاظ سے سب سے چھوٹی خود مختار ریاست کہلاتی ہے۔ ریاست کو 1929ء میں قائم کیا گیا اور ریاست کا سربراہ پاپاۓ روم ہوتا ہے اور یہاں ہی پاپاۓ روم کی رہائش گاہ اپوسٹالک محل ( رسولی محل ) اور رومی کریا (پاپائیت) واقع ہیں۔ ویٹیکن سٹی کو بلاشبہ کاتھولک عیسائیوں کا مذہبی دار الخلافہ کہا جا سکتا ہے۔
اجمالی معلومات ویٹیکن سٹی, زمین و آبادی ...
ویٹیکن سٹی | |
---|---|
پرچم | نشان |
شعار | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 41°54′14″N 12°27′11″E [1] |
بلند مقام | |
پست مقام | |
رقبہ | |
دارالحکومت | ویٹیکن سٹی |
سرکاری زبان | اطالوی [2]، فرانسیسی ، لاطینی زبان |
آبادی | |
حکمران | |
طرز حکمرانی | مذہبی آمریت ، مطلق العنان بادشاہت [3]، آئینی بادشاہت [4] |
اعلی ترین منصب | فرانسس اول (13 مارچ 2013–) |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 11 فروری 1929 |
عمر کی حدبندیاں | |
دیگر اعداد و شمار | |
کرنسی | یورو |
منطقۂ وقت | مرکزی یورپی وقت متناسق عالمی وقت+01:00 |
ٹریفک سمت | دائیں |
ڈومین نیم | va. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
الرمز البريدي | 00120 |
آیزو 3166-1 الفا-2 | VA |
بین الاقوامی فون کوڈ | +39، +379[5] |
درستی - ترمیم |
بند کریں