پیو ریسرچ سینٹر
تنظیم / From Wikipedia, the free encyclopedia
پیو ریسرچ سینٹر واشنگٹن ڈی سی میں واقع ایک غیر جانبدار امریکی تحقیقی ادارہ ہے۔ یہ معاشرتی مسائل، رائے عامہ اور ریاستہائے متحدہ امریکا اور دنیا کی تشکیل دینے والے آبادی کے رجحانات کے متعلق معلومات فراہم کرتا ہے۔[1]
اجمالی معلومات قیام, چئیر مین ...
قیام | 2004؛ 20 برس قبل (2004) |
---|---|
چئیر مین | میکائیل ایکس۔ ڈیلی کارپنی |
میکائیل ڈیموک | |
عملہ | 130+ |
مقام | واشنگٹن ڈی سی، ریاستہائے متحدہ امریکا |
پتہ | 1615 L Street، NW Suite 800 واشنگٹن ڈی سی 20036 |
ویب سائٹ | www |
بند کریں