گیلکی زبان
From Wikipedia, the free encyclopedia
گیلکی زبان (Gilaki language) ایک قزوینی زبان (Caspian language) ہے جو شمال مغربی ایرانی زبانوں کی ایک شاخ ہے۔ یہ ایران کے صوبہ گیلان میں بولی جاتی ہے۔[3][4]
اجمالی معلومات گیلکی Gilaki, مقامی ...
گیلکی Gilaki | |
---|---|
گیلٚکي Gilɵki | |
مقامی | ایران، صوبہ گیلان |
علاقہ | جنوب مغرب ساحل بحیرہ قزوین |
مقامی متکلمین | (3.3 ملین cited 1993)[1] |
ہند یورپی
| |
زبان رموز | |
آیزو 639-3 | glk |
گلوٹولاگ | gila1241 [2] |
کرہ لسانی | 58-AAC-eb |
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
بند کریں