یلدز محل
From Wikipedia, the free encyclopedia
یلدز محل یا یلدز سرائے (انگریزی: Yıldız Palace) (ترکی زبان: Yıldız Sarayı, IPA: [jɯɫˈdɯz saɾaˈjɯ]) انیسویں صدی کے اواخر سے بیسویں صدی کے اوائل میں تیار ہونے والا ایک عثمانی شاہی محل ہے۔
اجمالی معلومات یلدز محل, عمومی معلومات ...
یلدز محل | |
---|---|
یلدز محل | |
یلدز محل کا محل وقوع میں | |
عمومی معلومات | |
قسم | محل |
مقام | استنبول، ترکی |
متناسقات | 41°02′58″N 29°00′40″E |
تکمیل | 1880 |
مؤکل | عثمانی شاہی خاندان |
بند کریں