آبنائے باس
From Wikipedia, the free encyclopedia
آبنائے باس (Bass Strait) ایک آبنائے ہے جو تسمانیا کو آسٹریلوی سرزمین سے جدا کرتی ہے۔ بین الاقوامی آب نگاری تنظیم آبنائے باس کی حدود کی وضاحت کرتی ہے۔[1]
اجمالی معلومات آبنائے باس Bass Strait, مقام ...
آبنائے باس Bass Strait | |
---|---|
آسٹریلیا کے نقشہ پر آبنائے باس | |
مقام | بحر ہند–بحر الکاہل |
متناسقات | 40 درجے S منٹ 146 E درجے type:waterbody_scale:2500000 منٹ {{{6}}} |
قسم | آبنائے |
طاس ممالک | آسٹریلیا |
زیادہ سے زیادہ لمبائی | 500 کلومیٹر (310 میل) |
زیادہ سے زیادہ چوڑائی | 350 کلومیٹر (220 میل) |
اوسط گہرائی | 60 میٹر (200 فٹ) |
بند کریں