بحر ہند
تیسرا بڑا سمندر۔ ایشیا، افریقہ، آسٹریلیا اور انٹارکٹیکا کے درمیان کا آبی ذخیرہ۔ / From Wikipedia, the free encyclopedia
اسے یہ نام عربی زبان کے تلفظ سے ملا ہے۔ یہ سمندری راستہ عرب تاجروں اور یورپی سیاح مارکوپولو نے بھی استعمال کیا ہے۔ بحر ہند دنیا کے پانی کا تیسرا بڑا ذخیرہ ہے۔ اس میں دنیا کا تقریباً 20 فیصد پانی ذخیرہ ہے۔
اجمالی معلومات بحر ہند Indian Ocean, مقام ...
بحر ہند Indian Ocean | |
---|---|
بحر ہند، کتاب حقائق عالم | |
مقام | جنوبی ایشیا، جنوب مشرقی ایشیا، مغربی ایشیا، قرن افریقا، مشرقی افریقا، جنوبی افریقا اور آسٹریلیا |
متناسقات | 20°S 80°E |
قسم | بحر |
زیادہ سے زیادہ چوڑائی | 6,200 میل (10,000 کلومیٹر) |
سطحی رقبہ | 70,560,000 کلومیٹر2 (7.595×1014 فٹ مربع) |
اوسط گہرائی | 3,741 میٹر (12,274 فٹ) |
زیادہ سے زیادہ گہرائی | 7,906 میٹر (25,938 فٹ) |
بند کریں
اجمالی معلومات
بند کریں