ارنسٹ بوری چین
From Wikipedia, the free encyclopedia
ارنسٹ بوری چین ایک ضرمن نژاد انگریز حیاتیاتی کیمیاءدان تھے جنھوں نے 1945 کا نوبل انعام برائے طب و فعلیات حاصل کیا۔ اسنے 1928ء میں الیگزنڈر فلیمنگکے ساتھ جراثیموں کے خلاف ایک اہم ترین ہتھیار پنسلین پر کام کیا۔
اجمالی معلومات ارنسٹ بوری چین, (جرمنی میں: Ernst Boris Chain) ...
ارنسٹ بوری چین | |
---|---|
(جرمنی میں: Ernst Boris Chain) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 جون 1906ء [1][2][3][4][5][6][7] ![]() برلن [8][9] ![]() |
وفات | 12 اگست 1979ء (73 سال)[2][3][4][5][6][7][10] ![]() کیسلبار ![]() |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
رکن | رائل سوسائٹی ، اکیڈمی آف سائنس سویت یونین ، فرانسیسی اکادمی برائے سائنس ، سائنس کی روسی اکادمی ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ ہومبولت امپیریل کالج اسکول آف میڈیسن ![]() |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی ![]() |
پیشہ | حیاتی کیمیا دان [11]، استاد جامعہ ، کیمیادان ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن ![]() |
شعبۂ عمل | حیاتی کیمیا ![]() |
ملازمت | امپیریل کالج لندن ، جامعہ اوکسفرڈ ![]() |
اعزازات | |
![]() رائل سوسائٹی فیلو (1948) ![]() ![]() ![]() | |
نامزدگیاں | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں