اشعث بن قیس
From Wikipedia, the free encyclopedia
اشعث ابن قیس کندی کا اصل نام معد یکرب تھا مگر اپنے بالوں کی پراگندگی کی وجہ سے اشعث مشہور ہوا۔ فتح مکہ سے کچھ پہلے اسلام قبول کیا مگر دل سے منافق رہا۔ پیغمبر اسلام کے بعد مرتد ہو گیا اور ابو بکر صدیق کے زمانۂ خلافت میں کہ جب اسے اسیر کر کے مدینہ لایا گیا تو پھر کے اسلام قبول کیا مگر اس وقت بھی اس کا اسلام صرف دکھاوے کا تھا۔ اس کی بیٹی جعدہ بنت اشعث نے حسن ابن علی بن علی کو زہر دیا تھا۔ خود اشعث ابن قیس کندی ایک اور شخص ابن ملجم کے ساتھ علی ابن ابی طالب کی شہادت میں شریک تھا۔ اس کا بیٹا محمد ابن اشعث نے مسلم بن عقیل کو فریب دینے میں شامل تھا اور کربلا میں یزیدی فوج کے ہمراہ شریک تھا۔
اجمالی معلومات اشعث بن قیس, معلومات شخصیت ...
اشعث بن قیس | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 599ء ![]() محافظہ شبوہ ![]() |
وفات | 5 مارچ 661ء (61–62 سال) ![]() کوفہ ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
اولاد | جعدہ بنت اشعث ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | فوجی افسر ![]() |
عسکری خدمات | |
وفاداری | خلافت راشدہ ![]() |
شاخ | خلافت راشدہ کی فوج ![]() |
لڑائیاں اور جنگیں | اسلامی فتح شام ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں