انسانی غذا کے اجزا
انسانی خوراک کے بنیادی اجزاء / From Wikipedia, the free encyclopedia
غذا (خوراک/کھانا) زندہ رہنے کے لیے توانائی بھی فراہم کرتی ہے اور نشو و نما کے لیے ساز و سامان بھی۔ بنیادی طور پر غذا میں 6 چیزیں شامل ہوتی ہیں۔[1]
- کاربوہائیڈریٹ (Carbohydrates)
- پروٹین (Proteins)
- چربی (Lipids)
- وٹامن (Vitamins)
- نمکیات
- پانی
زندگی اور صحت کی برقراری کے لیے ان چیزوں کا میسر ہونا نہایت ضروری ہے۔ اگر صرف پانی میسر ہو تو غذا کے بغیر انسان زیادہ سے زیادہ 40 دن زندہ رہ سکتا ہے۔