بورخان خالدون
From Wikipedia, the free encyclopedia
بورخان خالدون (سیریلک: Бурхан Халдун) شمال مشرقی منگولیا کے خینتی صوبہ میں سلسلہ کوہ خینتی میں واقع ایک پہاڑ ہے۔ اس پہاڑ یا علاقے کو چنگیز خان کی جائے پیدائش تصور کیا جاتا ہے۔[1] یہ پہاڑ خان خینتی انتہائی محفوظ علاقہ میں واقع ہے اور اسے منگولیا کا مقدس ترین پہاڑ سمجھا جاتا ہے۔[2]
اجمالی معلومات بورخان خالدون, بلندی ...
بورخان خالدون | |
---|---|
بورخان خالدون | |
بلندی | 2,450 میٹر (8,040 فٹ) |
جغرافیہ | |
سلسلہ کوہ | سلسلہ کوہ خینتی |
سرکاری نام: عظیم بورخان خالدون پہاڑ اور اس کے ارد گرد مقدس زمین Great Burghan Khaldun Mountain and its surrounding sacred landscape | |
قسم: | ثقافتی |
معیار اصول: | iv, vi |
نامزد: | 2015 (انتالیسواں اجلاس) |
رقم حوالہ: | 1440 |
ریاستی فریق: | منگولیا |
علاقہ: | ایشیا کے عالمی ثقافتی ورثہ مقامات کی فہرستیں |
بند کریں