منگولیا
مشرقی ایشیا میں ایک ملک / From Wikipedia, the free encyclopedia
منگولیا یا مغولستان(فارسی ) ایشیا میں واقع ایک ملک ہے۔منگولیا چین اور روس کے درمیان ایک زمین بند ملک ہے۔ اس کے شمال کی جانب روس اور جنوب کی جانب چین واقع ہے۔. دار الحکومت اور سب سے بڑا اولان باتور شہر ہے، ماضی میں اس شہر کو اولان تبور کہتے تھے۔ ملک کی آبادی کا 38٪ اسی شہر میں رہتی ہے۔ منگولیا کا سیاسی نظام پارلیمانی جمہوریہ ہے۔ ملک کے زیادہ تر لوگ بدھ مت کے پیروکار ہیں۔ ان میں سے بہت سے لوگ اب بھی خانہ بدوش ہیں، لیکن یہ لوگ اب تبدیل ہو رہے ہیں۔ ملک کے شمالی اور مشرقی حصوں میں بہت سے پہاڑ ہیں۔ جنوبی حصے میں صحرائے گوبی ہے۔ رقبے کے لحاظ سے دنیا کا 18واں سب سے بڑا ملک ہے۔ جرائم کی شرح اور رات کی زندگی بہت کم ہیں۔ ان کی زبان منگول ہے، لیکن کچھ انگریزی، چینی اور روسی بھی جانتے ہیں۔ منگولیا کی آبادی کی کثافت دنیا میں سب سے کم ہے۔
اجمالی معلومات منگولیا, زمین و آبادی ...
منگولیا | |
---|---|
پرچم | نشان |
شعار(انگریزی میں: Go Nomadic, Experience Mongolia) | |
ترانہ: منگولیا کا قومی ترانہ | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 46°N 105°E [1] [2] |
بلند مقام | |
پست مقام | |
رقبہ | |
سطح سمندر سے بلندی |
|
دارالحکومت | اولان باتور [3] |
سرکاری زبان | منگولیائی زبان |
آبادی | |
حکمران | |
طرز حکمرانی | پارلیمانی نظام |
اعلی ترین منصب | خورلس اوکھنا (25 جون 2021–) |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 12 فروری 1992 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | |
شرح بے روزگاری | |
دیگر اعداد و شمار | |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+08:00 |
ٹریفک سمت | دائیں [4] |
ڈومین نیم | mn. [3] |
آیزو 3166-1 الفا-2 | MN |
بین الاقوامی فون کوڈ | +976[3] |
درستی - ترمیم |
بند کریں