بینیڈکٹ شانزدہم
From Wikipedia, the free encyclopedia
پوپ بینیڈکٹ شانزدہم ((لاطینی: Benedictus XVI)؛ (اطالوی: Benedetto XVI)؛ (جرمنی: Benedikt XVI)؛ پیدائش Joseph Aloisius Ratzinger؛ جرمن تلفظ: [ˈjo:zɛf ˈalɔʏzi̯ʊs ˈʁatsɪŋɐ]؛ 16 اپریل 1927) سابقہ کاتھولک کلیسیا اور ویٹیکن سٹی مقتدر اعلیٰ تھے۔ یہ پاپائی جلسۂ انتخاب میں اگست 2005ء کو منتخب ہوئے۔ ان سے قبل جان پال دوم پوپ تھے۔ پوپ بینڈکٹ XVI اپنی وفات 2013ء تک پوپ رہے۔ اور ان کے بعد فرانسس پوپ بنے۔
اجمالی معلومات تقدس مآب, بینیڈکٹ شانزدہم ...
تقدس مآب | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
بینیڈکٹ شانزدہم | |||||||
(لاطینی میں: Benedictus PP. XVI) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (جرمنی میں: Joseph Aloisius Ratzinger) | ||||||
پیدائش | 16 اپریل 1927ء [1][2][3][4][5][6][7] | ||||||
وفات | 31 دسمبر 2022ء (95 سال)[8][9] ویٹیکن سٹی [10] | ||||||
مدفن | ویٹیکن گروٹو | ||||||
طرز وفات | طبعی موت [11] | ||||||
شہریت | جرمنی [12][10] ویٹیکن سٹی [10] اطالیہ [10] | ||||||
نسل | جرمن [13][14] | ||||||
مذہب | رومن کیتھولک [15]، کیتھولک ازم [16] | ||||||
مناصب | |||||||
کارڈینل [17][18][10] | |||||||
آغاز منصب 27 جون 1977 | |||||||
پوپ [19][6][20] (265 ) | |||||||
برسر عہدہ 19 اپریل 2005 – 28 فروری 2013 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | میونخ یونیورسٹی | ||||||
تعلیمی اسناد | ڈاکٹریٹ [21]، پروفیسر | ||||||
پیشہ | الٰہیات دان ، مذہبی لکھاری ، پیانو نواز ، استاد جامعہ ، فلسفی ، پوپ [10]، صدر اسقف [10] | ||||||
مادری زبان | جرمن | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [22][23]، لاطینی زبان [22]، اطالوی [22]، فرانسیسی ، انگریزی ، ہسپانوی | ||||||
شعبۂ عمل | مسیحی الٰہیات [24] | ||||||
ملازمت | جامعہ بون ، میونخ یونیورسٹی | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
لڑائیاں اور جنگیں | دوسری جنگ عظیم | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ، باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
IMDB پر صفحات[34] | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں