پاپائی جلسۂ انتخاب
پاپائی انتخاب / From Wikipedia, the free encyclopedia
پاپائی جلسۂ انتخاب ایک ملاقات جس میں کارڈینلوں کا مجمع (College of Cardinals) روم کے اسقف (جسے پوپ بھی کہا جاتا ہے) کا انتخاب کرنے کے لیے اکھٹے ہوتا ہے۔ پوپ رومن کاتھولک مسیحیوں کے عقیدہ کے مطابق مقدس پطرس کا رسولی جانشین اور رومن کاتھولک کلیسیا کا دنیاوی سربراہ سمجھا جاتا ہے۔[1]