بینیڈکٹ پانزدہم
From Wikipedia, the free encyclopedia
پوپ بینیڈکٹ پانزدہم (لاطینی: Benedictus; (اطالوی: Benedetto))، پیدائش Giacomo Paolo Giovanni Battista della Chiesa؛ 21 نومبر 1854 – 22 جنوری 1922) سابقہ کاتھولک کلیسیا اور ویٹیکن سٹی مقتدر اعلیٰ تھے۔ یہ پاپائی جلسۂ انتخاب میں 1914ء کو منتخب ہوئے۔ ان سے قبل پائیس دہم پوپ تھے۔ پوپ بینیڈکٹ پانزدہم اپنی وفات 1922ء تک پوپ رہے۔ اور ان کے بعد پائیس یازدہم پوپ بنے۔
اجمالی معلومات بینیڈکٹ پانزدہم, (لاطینی میں: Benedictus PP. XV) ...
بینیڈکٹ پانزدہم | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(لاطینی میں: Benedictus PP. XV) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (اطالوی میں: Giacomo Paolo Giovanni Battista della Chiesa) | ||||||
پیدائش | 21 نومبر 1854ء [1][2][3][4][5][6][7] | ||||||
وفات | 22 جنوری 1922ء (68 سال)[1][8][2][3][4][5][6] رسولی محل | ||||||
وجہ وفات | نمونیا | ||||||
مدفن | ویٹیکن گروٹو | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | مملکت اطالیہ (17 مارچ 1861–22 جنوری 1922) | ||||||
مذہب | رومن کیتھولک [9] | ||||||
مناصب | |||||||
کارڈینل [10] | |||||||
آغاز منصب 25 مئی 1914 | |||||||
پوپ [11][12] (258 ) | |||||||
برسر عہدہ 3 ستمبر 1914 – 22 جنوری 1922 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | پونٹیفیکل گریگورین یونیورسٹی | ||||||
پیشہ | کاتھولک اسقف [11] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اطالوی [13] | ||||||
نامزدگیاں | |||||||
دستخط | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں