![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/b/b8/Rape_of_Tamar_-_Le_Seur.jpg/640px-Rape_of_Tamar_-_Le_Seur.jpg&w=640&q=50)
تمر (داؤد کی بیٹی)
داؤد کی بیٹی / From Wikipedia, the free encyclopedia
تمر (عبرانی: תָּמָר، جدید tamar ، طبری تامار) کا ذکر کتاب کتاب سموئیل۔دوم اور عبرانی بائبل میں درج ہے۔ تمر داؤد کی بیٹی اور ابی سلوم کی بہن تھی۔ اس کی ماں معکہ بنت تلمی (شاہ جسور) تھی۔[2] اس کا جنم یروشلم میں ہوا تھا۔[3] تمر کے ساتھ اس کے سوتیلے بھائی امنون نے زنائے محرم کیا تھا۔