From Wikipedia, the free encyclopedia
جان باردین ایک امریکی طبیعیات دان اور دو دفعہ طبیعیات کا نوبل انعام جیتنے والے واحد شخص ہیں۔ انھوں نے پہلی دفعہ یہ انعام 1956 میں والٹر ہوایسن براطین اورولیم شوکلی کے ساتھ مشترکہ جیتا جس کی وجہ ٹرانسسٹر کی ایجاد تھی۔ جبکہ دوسری دفعہ یہ انعام 1972 میں انھوں نے اپنے ہم وطن سائنسدانوں لیون کوپر اور جوہن رابرٹ سکریفر کے ہمراہ سوپر کنڈکٹیوٹی پر کام کرنے کی وجہ سے جیتا۔
جان باردین | |
---|---|
(انگریزی میں: John Bardeen) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 مئی 1908ء [1][2][3][4][5][6][7] میڈیسون، وسکونسن [8] |
وفات | 30 جنوری 1991ء (83 سال)[1][2][3][4][5][6][7] بوسٹن |
وجہ وفات | دورۂ قلب |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | United States |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
رکن | رائل سوسائٹی ، اکیڈمی آف سائنس سویت یونین [9]، قومی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، سائنس کی روسی اکادمی |
اولاد | James M. Bardeen (b. 1939) William A. Bardeen (b. 1941) Elizabeth Greytak (1944–2000)[10] |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | Bell Telephone Laboratories یونیورسٹی آف الینوائے سسٹم |
مقالات | () |
مادر علمی | جامعہ پرنسٹن (–1936)[11] یونیورسٹی آف وسکونسن–میڈیسن |
تخصص تعلیم | طبیعیات |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی |
ڈاکٹری مشیر | یوجین پاول وگنر |
استاذ | یوجین پاول وگنر |
ڈاکٹری طلبہ | جوہن رابرٹ سکریفر Nick Holonyak |
پیشہ | طبیعیات دان ، موجد [12]، استاد جامعہ ، برقی مہندس |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [13] |
شعبۂ عمل | طبیعیات |
ملازمت | یونیورسٹی آف الینوائے ایٹ اوربانا–شیمپیئن [14]، یونیورسٹی آف مینیسوٹا [15] |
اعزازات | |
میخائیل لومونوسف گولڈ میڈل (1987)[16] صدارتی تمغا آزادی (1977)[17] فرینکلن میڈل (1975) نوبل انعام برائے طبیعیات (1972)[18][19] قومی تمغا برائے سائنس (1965) نوبل انعام برائے طبیعیات (1956)[20][19] تمغا جون اسکاٹ (1954)[21] | |
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے طبیعیات (1965)[22] نوبل انعام برائے طبیعیات (1963)[22] نوبل انعام برائے طبیعیات (1961)[22] نوبل انعام برائے طبیعیات (1956)[22] نوبل انعام برائے طبیعیات (1955)[22] نوبل انعام برائے طبیعیات (1954)[22] نوبل انعام برائے طبیعیات (1953)[22] | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.