جولیا صغری
From Wikipedia, the free encyclopedia
جولیا صغری (انگریزی: Julia the Younger) جولیو کلاڈیوی خاندان کی ایک رومی رئیس خاتون تھی۔ وہ جولیا کبری کی پہلی بیٹی اور دوسری اولاد ہونے کے ناطے شہنشاہ آگستس کی پوتی تھی۔
اجمالی معلومات جولیا صغری, معلومات شخصیت ...
| ||||
---|---|---|---|---|
(لاطینی میں: Vipsania Julia)،(لاطینی میں: Vipsania Julia Agrippina) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | سنہ 19 ق مء گول علاقہ | |||
وفات | سنہ 28ء [1] | |||
شہریت | قدیم روم | |||
والدہ | جولیا کبری [2][3] | |||
بہن/بھائی | ||||
خاندان | جولیو کلاڈیوی شاہی سلسلہ | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | سیاست دان | |||
درستی - ترمیم |
بند کریں