آگسٹس کا واحد حیاتیاتی اولاد From Wikipedia, the free encyclopedia
جولیا کبری (انگریزی: Julia the Elder) پہلے رومی شہنشاہ آگستس کی بیٹی اور اکلوتی حیاتیاتی اولاد تھی۔ جولیا شہنشاہ تیبیریس کی سوتیلی بہن اور دوسری بیوی بھی تھی؛ شہنشاہ کالیگولا اور ملکہ اگریپینا صغری کی نانی؛ شہنشاہ کلاڈیوس کی دادی؛ اور شہنشاہ نیرو کی پر نانی بھی تھی۔ اس کا لقب 'کبری' اسے اپنی ہم نام بیٹی جولیا صغری سے ابہام دور کرنے کے لیے دیا گیا ہے۔
| ||||
---|---|---|---|---|
(لاطینی میں: Iulia) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 30 اکتوبر 39 ق مء قدیم روم | |||
وفات | سنہ 14ء [1][2][3] ریججیو کالابریا | |||
شہریت | قدیم روم | |||
شریک حیات | تیبیریوس (11 ق.م–2 ق.م)[4][2] | |||
اولاد | جولیا صغری [5][6]، اگریپینا کبری [7][5][8] | |||
والد | آگستس [5][9][2][10][11][12] | |||
خاندان | جولیو کلاڈیوی شاہی سلسلہ | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | ارستقراطی | |||
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان | |||
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.