حسین ساگر
From Wikipedia, the free encyclopedia
صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔17.45°N 78.5°E / 17.45; 78.5 حسین ساگر شہر حیدرآباد، دکن میں واقع ایک جھیل (تالاب) ہے۔ جسے ابراھیم قلی قطب شاہ کے دور میں حضرت حسین شاہ ولی نے 1562ء میں تعمیر کروایا ,۔ یہ تالاب 5۔7 مربع کلومیٹر میں پھیلا ہوا ہے، جو دریائے موسی (موسی ندی) سے سیراب ہوتا ہے۔ ایک ہی پتھر کی سل میں بنا ہوا گوتم بدھ کا مجسمہ اس تالاب کے درمیان میں واقع جبرالٹر راک پر 1992ء میں رکھا گیا۔ یہ تالاب شہر حیدرآباد کو اپنے جڑواں شہر سکندرآباد سے جدا کرتا ہے۔ اس تالاب کی زیادہ سے زیادہ گہرائی 32 فٹ ہے۔
اجمالی معلومات حسین ساگر - Hussain Sagar, محل وقوع ...
حسین ساگر - Hussain Sagar | |
---|---|
محل وقوع | حیدرآباد، دکن |
جغرافیائی متناسق | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔17.45°N 78.5°E / 17.45; 78.5 |
قسم | مصنوعی تالاب |
نکاسی طاس ممالک | India |
زیادہ سے زیادہ. لمبائی | 3.2 کلومیٹر (2.0 میل) |
زیادہ سے زیادہ. چوڑائی | 2.8 کلومیٹر (1.7 میل) |
رقبہ سطح | 4.4 کلومیٹر2 (2 مربع میل) |
زیادہ سے زیادہ. گہرائی | 32 ft |
سطح بلندی | 1,759 ft |
جزائر | جبرالٹر پتھر (مصنوی جزیرہ) |
آبادیاں | گریٹر حیدرآباد |
بند کریں