دلائی لاما چہارم
From Wikipedia, the free encyclopedia
چوتھے دلائی لاما 1589میں منگولیا کے شہر چوکار میں منگولین بادشاہ کی دوسری بیوی پھاکھن کے بطن سے پیدا ہوئے اور انھیں تیسرے دلائی لامہ یوتن گستاؤ کا نام دیا گیا ان کی پیدائش کے وقت ایک ایسا نشان ظاہر ہوا تھا جو دلائی لامہ کی نشان دہی کرتا تھا ان کی ابتدائی تعلیم منگولیا میں شروع ہوئی 1601ء میں انھیں 11سال کی عمرمیں دلائی لامہ کے منصب پرفائز کردیاگیا اور وہ 1614ء میں مکمل طورپرلوگوں کی روحانی قیادت کرنے لگے، چوتھے دلائی لامہ نے مختصرعمرپائی اوروہ 1617ء میں صرف 27سال کی عمرمیں وفات پاگئے۔
اجمالی معلومات دلائی لاما چہارم, معلومات شخصیت ...
دلائی لاما چہارم | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1589ء [1][2][3] منگولیا | ||||||
وفات | سنہ 1616ء (26–27 سال)[1][2][3] تبت | ||||||
شہریت | شہنشاہ چین | ||||||
خاندان | چنگیز خاندان | ||||||
مناصب | |||||||
دلائی لاما (4 ) | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، مصنف [3] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | تبتی زبان [4] | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں