رابرٹ فراسٹ
From Wikipedia, the free encyclopedia
رابرٹ لی فراسٹ (مارچ 26، 1874 – جنوری 29، 1963) ایک امریکی شاعر تھے۔ان کی تخلیقات امریکا میں شائع ہونے سے پہلے ابتدائی طور پر انگلینڈ میں شائع ہوئی تھیں۔ دیہی زندگی کی اپنی حقیقت پسندانہ عکاسی اور امریکی بول چال کی زبان پر عبور کے لیے جانے جاتے ہیں۔ فراسٹ نے اکثر 20ویں صدی کے اوائل میں نیو انگلینڈ میں دیہی زندگی کے حقائق و واردات کو اپنی شاعری کا موضوع بنایا ، جن کے توسط سے پیچیدہ سماجی اور فلسفیانہ موضوعات کا انھوں نے جائزہ لیا۔
اجمالی معلومات رابرٹ فراسٹ, معلومات شخصیت ...
بند کریں