From Wikipedia, the free encyclopedia
ہندوستان کا وائسرائے اور گورنر جنرل۔ آکسفورڈ یونیورسٹی میں تعلیم پائی۔ 1864ء سے 1866ء تک نائب وزیر ہند رہا۔ 1871ء میں ارل کا خطاب ملا۔ 1884ء میں ہندوستان کا وائسرائے مقرر ہوا۔ اس کے زمانے میں برما کا الحاق ہوا اور افغانستان سے بہتر تعلقات قائم ہوئے۔ 1888ء میں انگلستان واپس چلا گیا۔
لارڈ ڈفرن | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
آرڈر آف سینٹ پیٹرک | |||||||
مناصب | |||||||
گورنر جنرل کینیڈا (3 ) | |||||||
برسر عہدہ 25 جون 1872 – 25 نومبر 1878 | |||||||
گورنر جنرل ہند | |||||||
برسر عہدہ 13 دسمبر 1884 – 10 دسمبر 1888 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 21 جون 1826ء [1][2][3][4][5] فلورنس | ||||||
وفات | 12 فروری 1902ء (76 سال)[1][2][3][4] | ||||||
مدفن | بینگور، کاؤنٹی ڈاؤن | ||||||
شہریت | متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ | ||||||
جماعت | لبرل پارٹی | ||||||
رکن | رائل سوسائٹی | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | کرائسٹ چرچ ایٹن کالج | ||||||
پیشہ | سیاست دان [6]، سفارت کار ، مصنف [7] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [8][9] | ||||||
ملازمت | فارن آفس، مملکت متحدہ [10] | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.