مغربی شیا
From Wikipedia, the free encyclopedia
مغربی شیا (Western Xia) (چینی: 西夏; پینین: Xī Xià; وید-جائیلز: Hsi Hsia) جسے شی شیا سلطنت (Xi Xia Empire)، تانگوت سلطنت (Tangut Empire) (تانگوت قوم کی جانب سے ) اور منیاک (Minyak) (تبتی قوم کی جانب سے ) بھی کہا جاتا ہے، 1038ء سے 1227ء تک موجودہ چین کے صوبے نینگشیا اور گانسو کے شمال مغربی، چنگھائی کے مشرقی، شانسی کے شمالی، شنجیانگ کے شمال مشرقی، اندرونی منگولیا کے جنوب مغربی اور بیرونی منگولیا کے جنوبی حصوں پر مشتمل تھی۔ اس کا رقبہ اندازہ آٹھ سو ہزار مربع کلومیٹر تھا۔[1][2][3]
اجمالی معلومات مغربی شیاWestern Xia西夏, دار الحکومت ...
مغربی شیا Western Xia | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1038–1227 | |||||||||||
دار الحکومت | ینچوان | ||||||||||
عمومی زبانیں | تانگوت, چینی زبان | ||||||||||
مذہب | بنیادی: بدھ مت ثانوی: تاؤ مت کنفیوشس مت چینی لوک مذہب اسلام | ||||||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||||||
مغربی شیا | |||||||||||
• 1038–1048 | شہنشاہ جنگزونگ | ||||||||||
• 1206–1211 | شہنشاہ شیانگزونگ | ||||||||||
• 1226–1227 | شہنشاہ موزہو | ||||||||||
تاریخی دور | بعد از کلاسیکی تاریخ | ||||||||||
984 | |||||||||||
• | 1038 | ||||||||||
• شکست از مغول سلطنت | 1210 | ||||||||||
• | 1227 | ||||||||||
رقبہ | |||||||||||
1142 اندازہ | 800,000 کلومیٹر2 (310,000 مربع میل) | ||||||||||
آبادی | |||||||||||
• عروج | 3000000 | ||||||||||
| |||||||||||
موجودہ حصہ | چین (عوامی جمہوریہ)، منگولیا |
بند کریں
اس مضمون میں چینی متن شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو، چینی حروف کے بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ |
ریاست کو منگولوں کی جانب سے جنھوں نے منگول سلطنت کی بنیاد رکھی زبردست تباہی کا سامنا کرنا پڑا۔ مغربی شیا کے تحریری متون اور فن تعمیر بالکل تباہ ہو گیا اور وہ تقریبا صفحہ ہستی سے مٹ گئی۔