بیرونی منگولیا
From Wikipedia, the free encyclopedia
بیرونی منگولیا (Outer Mongolia) منگولیائی متن ᠭᠠᠳᠠᠭᠠᠳᠤ
ᠮᠤᠨᠭᠭᠤᠯ Gadagadu Monggol, منگولیائی سیریلک: Гадаад Монгол, Gadaad Mongol, چینی: 外蒙古; پینین: Wài Měnggǔ)[1]
مانچو چنگ خاندان کا ایک علاقے تھا۔ اس کا علاقہ تقریبا موجودہ ریاست منگولیا اور روسی تووا جمہوریہ کے برابر تھا۔
اس مضمون میں چینی متن شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو، چینی حروف کے بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ |