نحور بن سروج
From Wikipedia, the free encyclopedia
نحور، نہور،[2] یا ناحور (عبرانی נָחֹור Nāḥōr)، عبرانی بائبل کے مطابق، سروج کا بیٹا تھا۔کتاب پیدائش میں بھی نحور کا سروج کے بیٹا کے طور پر ذکر کیا گیاہے[3]
نحور ابن سروج | |
نام: | نحور |
پیدائش: | 2007 قبل مسیح، اُر[1] |
وفات: | 2155 قبل مسیح، اُر[1] |
اولاد: | تارح اور دیگر |
والدین: | سروج(والد) |
خاندان: | رعُو (دادا)، |
قابل احترام: | مسیحیت، یہودیت اور اسلام |